19 اپریل 2020 - 07:45
گیلان کے مدافعین حرم نے سلامت کے محاذ پر لباس رزم پہن لیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے صوبہ گیلان کے بعض مدافعین حرم نے کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں عوامی خدمات انجام دے رہے ہیں۔